شازار جیلانی شاہد خاقان عباسی صاحب بائیس کروڑ پاکستانیوں، چھ لاکھ فوج، سینکڑوں ایٹم بموں اور خطرناک میزائلوں کے ملک پاکستان کے وزیراعظم تھے۔ امریکہ کے دورے پر گئے تو امریکہ نے بیلٹ اتروا کر ان کی تلاشی لی۔ جو وہاں پر 9 / 11 کے بعد ہر کسی کی لی جاتی ہے۔ خاصکر پاکستان جیسے ضرورت مند اور مدد کے طلب گار ممالک کے باشندوں، افسران اور حکمرانوں کے۔ لیکن پی ٹی ائی کے بے سرے قوالوں نے پاکستان اور اس کے وزیراعظم کی اس بے عزتی کو بڑا انجوائے کیا اور اج تک مسلسل مذاق اڑایا۔ شاید یہ دنیا کی واحد مخلوق ہے جب کوئی ملک اس کے ملک کی بے عزتی کرے تو ان کو بڑا مزا…
Social Plugin