عامر رضا پورنو گرافی ایک ایسا موضوع ہے جس سے نجی محافل میں تو لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے لیکن عوامی سطح پر اس پہ بات کرنا کافی مشکل ہے۔پورنو فلم بنانے اور پورن ادب تخیلق کرنے، دیکھنے اور پڑھنے کو اخلاقی زوال کا نیتجہ قرار دیا جاتا ہے۔کوئی بھی اسے ایک صحت مند ایکٹویٹی کے طور پر پیش نہیں کرے گا اور شاید یہ ہے بھی نہیں۔ لیکن پورنو گرافی اپنے طور پر وجود میں نہیں آ جاتی۔ اخلاقی گرواٹ خود بہ خود پیدا نہیں ہوتی۔ نوجوانوں کو تو ہم ہارمونز میں ہونے والی تبدیلیوں کا مارجن دے سکتے ہیں لیکن وہ بھی کسی حد تک، اس سے زیادہ نہیں۔ چند سال پہلے پورنو گرافی کی تا…
Social Plugin