Reuters یہودی مخالفت اس ملک میں ایک زہر کی طرح’ پھیل رہی ہے۔ وزیرِ داخلہ کرسٹوفر کاسٹانر مشرقی فرانس میں مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ایک یہودی قبرستان میں تقریباً 80 قبروں کی بے حرمتی کر گئی ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت پیش آیا ہے جب فرانس میں آئندہ چند روز میں یہودیوں کو نشانہ بنانے والے حملوں کی تعداد میں اضافے کے پیشِ نظر قومی سطح پر متعدد مظاہرے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ فرانس انفو نامی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ کواٹزنہائم نامی گاؤں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا۔ امام مسجد پر یہودیوں کے خلاف تشدد پر اکسانے کا الزام…
Social Plugin