ماہم سندھی مرد کو ساری زندگی عورت کی ہی ضرورت پڑتی ہے، چاہے وہ کس روپ میں بھی ہو۔ عورت کا ہر روپ اس کی لئے بے مثال اور بے لوث ہے۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ، مرد شاندار عمارت تو بنا سکتا ہے، لیکن اسے گھر ایک عورت ہی آکر بناتی ہے۔ جب ایک بچہ جنم لیتا ہے تو اس کو صرف اور صرف ماں کی ضرورت پڑتی ہے، (جو ایک عورت ہی ہے ) ۔ باپ بھلے کام کاج کے سلسلے میں کہیں دور چلا جائے تو بھی پرواہ نہیں، پر ماں سے چھوٹا بچہ ایک لمحہ بھی دور نہیں رہہ پاتا۔ اس نونہال بچے کو ساری دنیا میں صرف ایک ماں سے ہی زیادہ پیار ہوتا ہے، اور اگر وہ دو منٹ بھی کہیں گم ہوجائے، بچہ سسک …
Social Plugin