محمد ایوب غذری گلگت بلتستان کے دور دراز علاقہ یاسین سے تعلق رکھنے والی خوش بخت فروری 2016 کو اپنے خوابوں کے تعبیر کے لئے روشنیوں کے شہر کراچی کے لئے نکل پڑی۔ وہ ایک نرس بن کر انسانیت کی خدمت کرنا چاہتی تھی۔ اس نے کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں نرسنگ کے کورس میں داخلہ لیا۔ وہ اپنے دیگر بہن بھائیوں کے ہمراہ کراچی کے علاقے جیوانی میں رہائش پذیر تھی۔ انہوں نے حال ہی میں اسی ہسپتال میں نوکری حاصل کی تھی 4 جنوری بروز جمعہ گھر سے ڈیوٹی کے لئے نکلی اور واپس نہیں آئی۔ اس کے پاس موبائل فون نہیں تھا بد قسمتی سے چند دن قبل اس کا موبائل فون چھین گ…
Social Plugin