محمد کولمبس خان محترمہ ڈاکٹر لبنہ مرزا صاحبہ نے۔ وہ تین وجوہات جب محبت ناکافی ہوتی۔ کے زیر عنوان ہم سب کے لئے ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ اپنے نظریہ اور تجربہ کی بنیاد پر لکھا ہے۔ ان کے اس معاملہ میں اخلاص اور اندرونی سچائی پر شک کیے بغیر اور ان کی کوشش کی تعریف کے ساتھ ان کی ناپختہ تحریر پر تنقید لازم ٹھہرتی ہے۔ عنوان پڑھ کر لگتا تھا کہ وہ۔ محبت۔ کی تعریف بھی کریں گی لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا ہے۔ اور دو بنیادی سوال اٹھائے ہیں۔ ۔ کیا محبت سب کچھ ہے؟ کیا کسی بھی رشتے یا تعلق کی کامیابی اور سالمیت کا دارومدار صرف محبت پر ہوسکتا ہے؟ …
Social Plugin