منیشا بھلا اپنی کہانیوں کے ذریعے سماج کا ننگا سچ دکھانے والے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نزدیک ہندوستان بھی پاکستان جیسا ہی ہے۔ گذشتہ دنوں پاکستان میں انڈین اداکارہ اور فلمساز نندتا داس کی فلم ‘منٹو’ اور لاہور کے کلچر سینٹر الحمرا کی جانب سے ‘منٹو میلہ’ پر پابندی نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان کے ایک طبقے میں آج بھی منٹو منظور نہیں۔ لیکن منٹو کے لیے بے انتہا محبت کا دم بھرنے والے ہندوستان نے بھی ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا اور روایتی طور پر منٹو کی صدسالہ یوم پیدائش کیا گیا ایک بھی وعدہ آج تک پورا نہیں کیا۔ منٹو کی پیدائش سمرالا کے گاؤں پپڑودی (…
Social Plugin