میاں جمشید چونکہ میرا ایڈورٹائزنگ فیلڈ سے تعلق ہے تو مجھے اس بات کا اچھی طرح اندازہ ہے کہ کونڈم کے حوالہ سے کمرشل بنانا اور اس کی مارکیٹنگ کتنی مشکل ہے۔ اپنے کلچر اور مختلف علاقوں کے لوگوں کی ذہنی استعداد کو مدنظر رکھتے ہوے اس پروڈکٹ پر کام کرنا واقعی اتنا آسان نہیں ہے۔ اس سے بڑھ کر مشکل بات کنزیومر کا اس کو آسانی سے خریدنا بھی ہے۔ اور یہی میرا آج کا موضوع ہے۔ تو صاحبو ، برتھ کنٹرول کے حوالہ سے مختلف آرا کا ہونا ایک الگ بات ہے۔ اس کے حلال و حرام پر بحث چلتی رہتی ہے۔ اگر موجودہ صورت حال کو دیکھا جائے تو تین سال کے وقفہ پر شاید ہی اب کوئی دو راے…
Social Plugin