نادیہ عنبر لودھی انسان کی تہذیب و معاشرت اس کی زبان سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔ جیسے جیسے انسان تہذیب سے آشنا ہوتا گیا زبانوں کا ارتقاء عمل میں آتا گیا۔ زمانہِ قدیم میں لوگ قبائل کی شکل میں رہتے تھے ان کی زبانیں بھی مخصوص تھیں جن میں وقت کے ساتھ ساتھ اختلاط رونما ہوتا گیا اور نئی زبانیں بنتی گئیں۔ اس کی ایک مثال یہ ہے بعض روایات کے مطابق بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک گمشدہ قبیلہ سفر کرتا ہوا موجودہ افغانستان اور خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں آکے آباد ہوا۔ یہ پشتو زبان بولتے تھے۔ ان میں سے کچھ پٹھان خاندان دہلی کی طرف ہجرت کر گئے دہلی پہ حکمرا…
Social Plugin