وقار احمد ملک یوں تو گھریلو ملازمین پر کیے گئے تشدد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن تحقیق میں آپ عام اور کثرت میں پائے جانے والے رویے کو ہی زیر بحث لاتے ہیں۔ ایسی بحث میں ہمارامقصداور ہدف جذبات اور ایک طرف رکھتے ہوئے معروضی مطالعہ ہوتا ہے۔ فرائیڈ سگمنڈ رویوں کا مطالعہ کرتے وقت ، رویوں کے پیچھے شعور لاشعور جیسی قدرے غیر سائنسی محرکات کو دیکھتے ہیں جس پر آپ ہزار بحث کریں لیکن فرائیڈ کی کامیابی ہی یہی ہے کہ اعلی بخت کے دیے گئے نظریات ، سائنس کے کنٹرول ماحول میں بھی نتیجہ خیز ثابت ہوتے ہیں۔ فرائیڈ نے انسان کے پیچیدہ نفسیاتی مدافعتی نظامات کاخیال پی…
Social Plugin