ڈاکٹر فرحان کامران یہ آج سے کم و بیش چار پانچ سال پرانی بات ہے کہ فیس بک پر پروفائل پکچر کو قوس قزح کے رنگوں میں رنگنے اور ہم جنس پرستوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کا چلن چلا، خیر ہمارے ملک کے اکثر لوگوں نے تو بغیر سوچے سمجھے ہی اپنی پروفائل پکچر رنگ دی، ایسا ان سے معصومیت میں ہوا۔ مگر میری فہرست میں موجود دو افراد نے سوچ سمجھ کر یہ کام کیا اور پھر اپنی رائے کے حق میں بڑی طویل تقاریر بھی تحریر کیں، ان دو میں سے ایک میرے سابق طالب علم ہیں اور بیچارے ایک برگر بچے ہیں اور دوسری صاحبہ مجھ سے چند سال جونیئر شعبہ نفسیات کی فارغ التحصیل خاتون تھ…
Social Plugin