کومل فاروق Getty Images خواتین نے ضیاء آمریت کے دور میں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائی پاکستان میں منگل 12 فروری کو قومی سطح پر خواتین کا دن منایا گیا۔ لوک ورثہ اسلام آباد میں دن بھر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج کے زیر انتظام مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری رہا۔ تاریخ کے اوراق پلٹنے سے معلوم ہوتا ہے کہ 12 فروری 1983 کو خواتین دفعہ 144 کی پرواہ کیے بغیر جنرل ضیاءالحق کی حکومت میدان میں اترآئیں اور انھوں نے لاہور ہائی کورٹ کی طرف مارچ کیا۔ ویمن ایکشن فورم کے کارکنوں کے اس احتجاج کا مقصد جنرل ضیاءالحق کے قانونِ شہادت کے مسودے کو چیلینج…
کومل فاروق - صحافی پاکستان میں اس وقت شادیوں کا سیزن عروج پر ہے لیکن ملک بھر میں بہت سے ایسے والدین ہوں گے جن کو یہ پریشانی لاحق ہو گی کہ برصغیر میں صدیوں سے چلتی آ رہی جہیز دینے کی روایت میں کمی ہونے کی صورت میں کہیں ان کی بیٹی کا گھر بسنے سے پہلے اجڑ نہ جائے۔ چند روز قبل، 19 دسمبر 2018 کو پاکستان میں خواتین کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے کی طرف سے فیس بُک اور انسٹاگرام پر ایک تصویر ڈالی گئی۔ تصویر میں مہندی کے ڈیزائن کے اندر لکھا ’جہیز خوری بند کرو‘ کا پیغام بہت واضع تھا۔ View th…
Social Plugin