گلزار خان پاکستان اس دنیا کا واحد ملک ہے جس میں ہمارے مسلمان بھائی غریبوں کے ٹیکس اور زکواۃ کے پیسوں سے حج کرنا چاہتے ہیں۔ اللہ تعالی نے حج ان لوگوں پر فرض کیا ہے جس کی استطاعت ہو۔ اسلام تو آپ کو اس حد تک نرمی مہیا کرتا ہے کہ اگر اپ کے پیسے نہیں تو قرض لے کر حج کرنا کم ازکم شرعی لاجک کے خلاف تصور ہوگا۔ اب حقائق کی بات کرتے ہیں۔ پاکستان کو اس سال سعودی عرب سے 189200 افراد کو حج کی ادائیگی کا کوٹہ ملا ہیں۔ پچھلے سال حج کا خرچہ تقریباً 280000 روپے تھا اس سال خرچہ بڑھ کر 462000 ہو گیا ہیں۔ یہ 63 فیصد کا اضافہ ہے جو کہ بہت زیادہ ہے۔ لیکن اس کے پیچھ…
Social Plugin