تصویر کے کاپی رائٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹیجسٹ سٹیو بینن نے اپنے اس بیان کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے جس میں انھوں نے امریکی صدر کے بیٹے ڈونلڈ جونئیر کو ’غدار‘ کہا تھا۔ یہ الزام صحافی مائیکل وولف کی کتاب 'فائر اینڈ فیوری: انسائیڈ دی ٹرمپ وائٹ ہاؤس' میں سامنے آیا تھا۔ سٹیو بینن سے منسوب بیان میں کہا گیا تھا کہ صدر ٹرمپ کے بیٹے کی روسی حکام سے جون 2016 میں ہونے والی ملاقات 'غداری' کے زمرے میں آتی ہے۔ تاہم اب اتوار کے روز سٹیو بینن نے کہا ہے کہ ان کا اشارہ پال منافورٹ کی جانب تھا جو اس وقت وہاں موجود ت…
محمد جلیل اختر اسلام آباد — پاکستان میں خواجہ سرا برادری کے حقوق کے لیے سرگرم ایک تنطیم نے ’موبائل فون ایپ‘ متعارف کروائی ہے تاکہ یہ برادری تشدد اور ہراساں ہونے سے متعلق واقعات فوری رپورٹ کروا سکے۔ ' بلیو وینز' نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے یہ ایپ 'کینڈین فنڈ فار لوکل انیشی ایٹو' کے تعاون سے تیار کی ہے۔ بلیو وینز کے رابطہ کار قمر نسیم نے اتوار کو وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایپ اسمارٹ فون پر " گوگل پلے اسٹور" سے مفت ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ " اس ایپ کا نام 'ٹرانس محافظ' ہے ا…
آمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار تصویر کے کاپی رائٹ کہتے ہیں کہ زبان ایک متحرک دریا کی طرح ہے، جس میں ادھر ادھر سے روئیں آ کر ملتی رہتی ہیں اور زبان کی فصاحت اور بلاغت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ یہ عمل عمومی مشاہدے کی چیز ہے۔ ہمارے آ پ کے دیکھتے ہی دیکھتے، کئی نئی اصلاحات اور الفاظ اردو زبان میں در آ ئے اور پھر بڑی ڈھٹائی سے انجے پنجے پھیلا کر ایسے پڑے کہ پوری کی پوری لغت ہی دھندلا دی۔ ' دہشت گردی' بھی ایک ایسا لفظ ہے فیروزاللغات میں اس کے معنی،' عوام میں خوف و ہراس' پھیلانے کے لکھے گئے ہیں۔ یونیورسٹی کے دنوں تک یہ لفظ صرف…
سیف بلوچ کا تعلق بلوچستان کے علاقے تربت سے ہے اور وہ کراچی یونیورسٹی میں ایم فل کے طالب علم ہیں کراچی میں گذشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے تین بلوچ طالب علموں کے اہل خانہ نے ان کی بخیریت گھر واپسی کی تصدیق کی ہے۔ لاپتہ ہونے والے تین طالبعلموں میں یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب واقع مدو گوٹھ کے رہائشی ممتاز ساجدی اور کامران ساجدی دونوں بھائی تھے۔ ایک اور طالب علم سیف بلوچ بھی ممتاز ساجدی کے گھر کے قریب ہی رہائش پذیر تھے اور وہ بھی اسی روز لاپتہ ہوئے تھے۔ سیف کے اہل خانہ نے اتوار کی صبح ان کے گھر لوٹنے کی تصدیق کی ہے۔ اس سے پہلے لاپتہ ہون…
وسعت اللہ خان تجزیہ کار تصویر کے کاپی رائٹ پہلے چالیس برس پاکستان کے بے نتھے قومی گھوڑے کو اصطبل کے کھونٹے پر باندھنے اور سعادت مند بنانے کی تربیت میں گزر گئے۔ بہت محنت ہوئی اس گھوڑے کو چابک کے اشارے پر چلانے میں۔ کیا اسپِ بے لگام تھا زرا زرا سے بہانے رسی تڑاتے، بات بے بات ہنہناتے اگلی ٹانگوں پر کھڑا ہو جاتا۔ سرخ آنکھوں میں ایسا جلال کہ سائیس چوکڑی بھول جائے اور پٹھ پر ہاتھ رکھتے گھبرائے۔ پھر کسی جہاندیدہ گھڑ پال نے مشورہ دیا کہ سبز چارہ کم کرتے چلے جاؤ، روزانہ کی ٹہل کو ہفتہ وار میں بدل دو، دس پندرہ دن میں ایک بار بھوسے میں …
تصویر کے کاپی رائٹ OOK Image captio چھ جنوری کو لاپتہ ہونے والے سلمان حیدر 28 جنوری کو بازیاب ہوئے تھے ڈاکٹر سلمان حیدر بلاگر و سماجی کارکن چھ جنوری کو لاپتہ ہونے والے سلمان حیدر 28 جنوری کو بازیاب ہوئے تھے تم یہاں کہاں پھنس گئے؟ مجھ سے یہ سوال ڈاکٹری ماسک کے پیچھے چہرہ چھپائے اس شخص نے پوچھا جس کی آنکھیں میں اپنی آنکھوں کے پانچ یا چھ دن مسلسل ایک سیاہ تھیلے کے نیچے ایک اسی قدر سیاہ پٹی سے ڈھکے رہنے کے بعد پہلی بار دیکھ رہا تھا۔ اس سوال سے پہلے وہ میرے بازوؤں اور ماتھے پر ای سی جی جیسی ٹونٹیاں چپکا چکا تھا اور میرے پیٹ اور سینے کو دو…
کراچی سے لاپتہ ہونے والے بلاگرز میں سے ایک اس تصویر میں میر محمد تالپور کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سوشلستان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے جہاں ان کے بارے میں لکھی گئی کتاب کے مندرجات بغور دیکھے جا رہے ہیں وہیں ان کے پاکستان کے حوالے سے بیان پر تبصروں کا سلسلہ تھما نہیں۔ مگر ہم بات کریں گے سوشلستان کی جو اب غائبستان بنتا جا رہا ہے۔ لوگوں کے لاپتہ ہونے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ جو لاپتہ ہیں ان کی بازیابی کی مہم سوشل میڈیا پر چل رہی ہے کیونکہ روایتی میڈیا پر اس قسم کی بات کرنے کا چلن کم ہی ہے۔ اور جو لاپتہ ہو کر واپس …
ﺗﺤﺮﯾﺮ : ﻟﯿﻨﮧ ﺣﺎﺷﺮ انیقہ خالد کا فائل فوٹو ﯾﮩﺎﮞ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ﭘﺮ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﮔﺬﺭ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺩﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ۔ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﺑﺎ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﻼﺅﮞ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺱ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ، ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﻮﺳﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﺎﺭﻧﺎﻣﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ، ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺘﯿﮭﻠﯽ ﭘﺮ ﺩﺱ ﺑﯿﺲ ﮐﺎ ﻧﻮﭦ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺟﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﭼﯿﺰ ﮐﮭﺎ ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ…
Social Plugin