ڈانلڈ ٹرمپ نے ایک سال قبل پاکستان کے ساتھ تعلقات کا آغاز کس
نقطے سے کیا اور پھر انہیں کہاں پہنچایا؟ ان کی پاک افغان پالیسی کتنی کامیاب ہو
رہی ہے؟ اس بارے میں ہم نے بات کی واشنگٹن کے تحقیقی ادارے
Bipartisan Policy center میں نیشنل سیکورٹی پروگرام کے
ڈائریکٹر Blaise Misztal سے۔
بشکریہ اردوVOA