پاکستان کے مختلف شہروں میں انگریزوں کے دور کے گھڑیالوں کی تصاویر۔
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی عمارت کے باہر لگا انگریزوں کے دور کا گھڑیال
کراچی میں انگریزوں کے دور کا ایک اور گھڑیال جس کا شیشہ ٹوٹ گیا ہے۔
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا کلاک ٹاور۔
ایک شخص پشاور کے گھنٹہ گھر کے گھڑیال کا وقت درست رہکر ا ہے۔
کراچی کے میک ڈینسو ہال میں لگا گھڑیال جس کی سوئیاں غائب ہیں۔
کراچی کی لکشمی بلڈنگ میں نصب گھڑیال کے آگے سے ایک کبوتر گزر رہا ہے۔
بشکریہ بی بی سی اردو