انڈونیشیا میں ہزارہ پناہ گزین بچے کس حال میں



پاکستان میں میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گرد حملوں کا متواتر نشانہ بننے والی ہزارہ برادری کے سينکڑوں خاندان ہجرت کر کے مختلف ممالک میں سیاسی پناہ کے متلاشی ہیں۔ ان میں سے ایک بڑی تعداد انڈونیشیا میں بھی موجود ہے۔ انڈونیشیا نے اقوامِ متحدہ کے پناہ گزینوں سے متعلق کنونشن پر دستخط نہیں کیے ہیں اور وہاں جانے والے پناہ گزینوں کو روز گار اور تعلیم جیسے بنیادی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ ليکن ہزارہ برادري کے کچھ لوگوں نے اپنے بچوں کي تعليم کے ليے ايک حل نکالنے کي کوشش کي ہے۔ انڈونیشیا کے شہر بگور سے اطہر کاظمی کي رپورٹ



بشکریہ بی بی سی اردو