افغانستان اور پاکستان کے اعلی حکام کی ملاقات



افغانستان کی سیورٹی ایجنسی نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکورٹی یعنی این دی ایس کے سربراہ معصوم سٹانکزئی اور افغان وزیر داخلہ وائیز برمک نے آج اسلام آباد میں پاکستان کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات اسلام آباد میں عاصم رانا سے۔


بشکریہ اردوVOA