نصف صدی پہلے چاند کے مدار سے ارتھ رائز یا طلوع ارض کی پہلی رنگین تصویر کیسے بنی


آج سے نصف صدی پہلے، 24 دسمبر 1968 کو خلا باز ولیم اینڈرز نے ناسا کے خلائی مشن اپالو 8 سے چاند پر ہماری زمین کے طلوع ہونے کی پہلی تصویر بنائی تھی۔
اپالو 8 کے کمانڈر کرنل بورمن کو وہ تاریخی لمحہ اچھی طرح یاد ہے جب انھیں احساس ہوا تھا کہ چاند کے مدار میں پہنچنے سے زیادہ حیران کن تجربہ وہاں سے خود اپنی زمین کو دیکھنا تھا۔

بشکریہ بی بی سی اردو