یامی افسر بننا چاہتی تھیں ایکٹر بن گئیں





پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے اداکارہ یامی گوتمی کی جنھوں نے قابل، وکی ڈونر اور صنم رے جیسی فلموں سے اپنی ہہچان بنائی۔ یامی ایک بڑا افسر بننا چاہتی تھیں لیکن پڑھائی درمیان میں چھوڑ کر انھوں نے اداکاری کے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا۔