آکسفورڈ یونیورسٹی کی پروفیسر سارہ فگبرٹ کے مطابق کورونا وائرس کے لیے تیاریا کردہ ویکسین کا انسانوں پر تجربہ کیا گیا ہے۔ سارہ فگبرٹ نے بتایا کہ کورونا ویکسین سے متعلق ہماری پوری ٹیم بہت پرامید ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری ساری ٹیم نے اس ویکسین کو تیار کرنے میں بہت محنت کی۔ کورونا وائرس سے متعلق خبروں کی مکمل کوریج پروفیسر سارہ فگبرٹ کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ کام چار ماہ کے انتہائی قلیل مدت میں سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ویکسین کی تیاری کے لیے تمام تر حفاظتی اقدامات کو ہر لحاظ سے مدنظر رکھا گیا ہے۔ خاتون پروفیسر کا کہنا تھ…
Social Plugin