احسن بودلہ پچھلے کچھ سالوں سے جب بھی فروری کا مہینہ آتا ہے تو ہمارے ہاں ایک بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 14 فروری کو پوری دنیا میں منایا جانے والا محبت کا تہوار ویلنٹائن ڈے ہمیں منانا چاہیے کہ نہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ پوری دنیا میں اگر ایک تہوار کے منانے سے محبت کا پیغام ملتا ہے تو اس کو قبول کرنے میں بھلاحرج ہی کیا بے؟ کوئی یہ دلیل دیتا یے کہ اس کی تو شروعات ہی جی یہودیوں سے ہوئی تھی اور ہم ایک اسلامی سماج ہونے کے ناطے بھلا ایک ایسے تہوار کو کیسے قبول کر سکتے جس میں ماسوائے بے حیائی کے کچھ بھی نہ ہو۔ اس دلیل کے ماننے والے اس سے تھوڑا آگے گئے اور انھوں…
Social Plugin