احسن رضوی مہذب اور خوشحال معاشرے کے قیام کے لیے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ضروری ہے اور ہر فردِ واحد کو اپنی زندگی اپنے حساب سے بسر کرنے کا مکمل حق حاصل ہونا چاہیے۔ معاشرہ ہم سے ہوتا ہے ہم معاشرے سے نہیں۔ جب کہ ہماری سوچ اس کے برعکس نظر آتی ہے ہم بیمار معاشرے کی پیوند لگی سوچ کے مطابق خود کو ڈھالنے لگ جاتے ہیں اور اس کے قواعد و ضوابط کو ہی معتبر مان کر سرِ تسلیم خم کردیتے ہیں۔ یہ سوچے سمجھے بنا کہ ہم آج جو فصل بوئیں گے وہ نا صرف ہم بلکہ ہماری آنے والی نسلیں بھی کاٹیں گی۔ کچھ دن سے سوشل میڈیا پر اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی گھریلو ت…
Social Plugin