چند سال قبل بالی ووڈ انڈسٹری نے ”ماتر بھومی“ کے نام سے ایک فلم بنائی تھی۔ فلم کی کہانی کافی دلچسپ اور المیہ ہے۔ ایک گاؤں میں کوئی بھی بیٹی پیدا نہیں کرنا چاہتا ہے، جب بھی کسی گھر میں بیٹی ہوتی ہے تو اسے دودھ میں ڈبو کر مار دیا جاتا ہے اور بھگوان سے التجا کی جاتی ہے اگلے جنم میں اسے بیٹا بنا کر بھیجے۔ لیکن جب لڑکوں کی ایک نسل جوان ہوتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ گاؤں میں انہیں بیاہنے کے لیے کوئی لڑکی ہی نہیں ہے، فلم کی کہانی آگے چل کر نوجوانوں کی جنسی بے چینی کو ظاہر کرتی ہے۔ جبکہ کسی دور گاؤں میں ایک لڑکی نظر آتی ہے، جس سے پانچ کنوارے بھا…
Social Plugin