کچھ روز پہلے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر انتظام ایک شاندار ڈائیلاگ بعنوان اسلام اینڈ سیکولرازم منعقد کیا گیا۔ اس شاندار گفتگو میں ایک طرف اسلام کا نقطہ نظر پیش کرنے والے دو معزز احباب موجود تھے تو دوسری طرف سیکولرازم پر گفتگو کرنے کے لیے حاشربن ارشاد اور فرنود عالم موجود تھے۔ اس ڈائیلاگ کی سب سے بڑ ی خوبصورتی یہ تھی کہ یہ گفتگو بڑے ہی مہذب انداز میں کی گئی۔ اس قسم کی گفتگو کا ایک بڑی جامعہ میں صبروتحمل سے منعقد ہونا یہ ہمارے تنگ وتاریک معاشرے کے لیے خوش آئند قدم تھا۔ اس ساری گفتگو میں جو بات نکھر کر واضح اند…
Social Plugin