Getty Images سیاسی اشتہار بازی پر پابندی 22 نومبر سے نافذ العمل ہو گی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر نے پیسوں کے عوض سیاسی اشتہارات چلانے پر پابندی عائد کرنے اعلان کیا ہے۔ ٹویٹر پر سیاسی اشتہار بازی پر پابندی 22 نومبر سے نافذ العمل ہو گی جب کہ ٹویٹر کی اس نئی پالیسی کے حوالے سے مکمل تفصیلات 15 نومبر تک دستیاب ہوں گی۔ ٹویٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ‘اگرچہ انٹرنیٹ پر اشتہار بازی کاروباری طبقے کے لیے ناقابلِ یقین حد تک طاقتور اور موثر ہے، لیکن ایسی طاقت سیاست کے لیے خطرات کا باعث بنتی ہے۔’ حال ہی میں ٹو…
Social Plugin