انور بلوچ کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے بہترین تعلیمی نظام ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہوا کرتا ہے اگر اس سے بھی زیادہ کہا جائے تو بالکل بھی مبالغہ آرائی نہیں ہوگی۔ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں اور کرتی آرہی ہیں جنہوں نے اپنا اوڑھنا بچھونا کاغذ اور قلم کو بنایا ہے آج مغرب جس تیزی سے ترقی کر رہا ہے نئے نئے تجربات، سیاسی میدان میں نئی ایجادات سب تعلیم کے مرہونِ منت ہے۔ بہترین نظام تعلیم ہی طالب علم کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ دنیا میں اپنے ملک کانام روشن کرسکے اور ان ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل ہوسکے۔ اس ملک کا تعلیمی نظام کس قدر لولا لنگڑا ہے اس بات کا اندازہ…
Social Plugin