زمانہ بہت تبدیل ہو گیا ہے۔ جو باتیں پہلے اشاروں کنایوں میں کی جاتی تھیں اب وہ بے دھڑک کی جاتی ہیں۔ گذرتے زمانے کے ساتھ خواتین میں اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے کا خوش کن رویہ نمایاں ہو رہا ہے۔ یہ خاص طور پر پاکستانی معاشرے کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ ایک ایسے معاشرے کے لیے جہاں تعلیم اور شعور کی بے حد کمی ہے۔ جہاں جہالت کا نہ صرف رواج ہے بلکہ معاشرے کی اکثریت کے لیے یہ جہالت قابل فخر احساس رکھتی ہے۔ ایسی قوم میں خواتین کے حقوق کے لیے توانا آوازیں بلند ہونا نہایت مثبت ہے۔ تاہم تشویش ناک امر یہ ہے کہ اس جدوجہد کا بیانیہ کچھ خواتین اپنی مخ…
Social Plugin