قارئین کو یاد ہو گا کچھ سال پہلے لاہور میں خواتین کے کپڑے کے ایک سٹور میں سالانہ کلیرنس سیل کے موقع پر کیسی دھینگامشتی ہوئی تھی اس کی ایک ویڈیو بھی بہت مشہور ہوئی تھی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خریدار خواتین من پسند کپڑے حاصل کرنے کے لئے سٹور پہ ایسے ٹوٹ پڑی تھیں جیسے ٹڈی دل کھیتوں میں کھڑی فضل پہ حملہ آور ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ اس طرح کے سیل میلوں کا پورا سال انتظار کرتے ہیں اور جب یہ میلہ لگتا ہے تو ایسی بدنظمی دیکھنے میں آتی ہے، لیکن یہ سب کچھ صرف ہمارے معاشرے کا خاصا نہیں دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی ایسے موقعوں اس طرح کے منظر دیکھنے می…
Social Plugin