ثمرین زاہد پوری دنیا کی طرح ہر سال پاکستان میں بھی 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے طور پرمنایا جاتا ہے۔ اس دن مختلف پلیٹ فارم پر خواتین کے لئے تقریبات اور سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں جن میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم خواتین شخصیات کو بلایا جاتا ہے اوروہ اپنے خیالات، واقعات اور زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا اظہار کرتی ہیں۔ اس عالمی دن کا پس منظر دیکھا جائے تو 8 مارچ 1907 ء میں نیو یارک میں لباس سازی کی فیکٹری میں کام کرنے والی سینکڑوں خواتین نے اپنے حقوق اور حالات کو بہتر کرنے کے لئے مظاہرہ کیا۔ ان خواتین کا مطالبہ ت…
ثمر ین زاہد میں دوست کی عیادت کے لئے اس کے گھر گئی۔ حال احوال کے بعد اچانک سے اس کے چہرے پر ایک خوشی کی لہر دوڑی اور وہ پرجوش انداز میں اٹھی۔ میں نے پوچھا کہ آپ کو کچھ چاہیے تو مجھے بتائیں۔ اس نے کہا: نہیں ’مجھے تو کچھ نہیں چاہیے۔ میں آپ کے لئے چاکلیٹ لاتی ہوں کیونکہ آج 9 فروری ہے اور آج چاکلیٹ ڈے ہے۔ یہ سنتے ہی میری حیرانی اور بڑھ گئی۔ یہ چاکلیٹ کا بھی دن منایا جاتا ہے‘ ایسے حالات ہمارے کب سے ہو گئے؟ میرے ہاتھ میں چاکلیٹ تھماتے ہوئے کہا کہ تم کس دنیا میں رہتی ہو جو تمہیں ان سب کا نہیں پتہ؟ فروی کا دوسرا ہفتہ محبت کے اظہار کا ہوتا ہے اور 8 فرو…
Social Plugin