دو ہزار گیارہ کے ورلڈ کپ کا ذکر ہے کہ پاکستان انڈیا میچ سے ایک دن پہلے بارش ہوئی اور یار لوگوں نے فیس بک پر سٹیٹس لگائے کہ اللہ نے گراؤنڈ دھو کر پاک کر دیا اور اب پاکستان کی فتح یقینی ہے اسے بھگوان اور اللہ کا ٹاکرہ بنا دیا گیا۔ میری کچھ دوستوں سے گفتگو ہوئی کہ کھیل کو کھیل رہنے دیں اگر خدانخواستہ کل انڈیا جیت گیا تو کیا یہ اللہ کی شکست ہو گی؟ میری اس بات پر مجھے غدار کے فتوے دیے گئے۔ کرونا میں بھی وہی سین نظر آیا۔ سب سے پہلے تو اسے چینیوں پر اللہ کا عذاب قرار دیا گیا۔ پھر جب یہ یورپ کی طرف چلا تو یہ تاثر مزید مضبوط ہو گیا اور کبھی کرون…
Social Plugin