ایک واقعہ کہیں سنا تھا لیکن سنانے سے پہلے میں تمام موٹیویشنل اسپیکرز سے معذرت چاہوں گا کہ ان کی دل آزاری مطلوب نہیں۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ کچھ موٹیویشنل اسپیکرز کو ایک چرسی مل گیا۔ انہوں نے اس چرسی کا بہت خیال رکھا، محنت کی اور موٹیویٹ تو بہت زیادہ کیا۔ آخر محنت رنگ لائی اور اسے چرس چھوڑنے پر راضی کرلیا۔ اب وہ شخص ان کی ٹیم کا حصہ بن گیا اور جہاں بھی ان موٹیویشنل اسپیکرز کو بلایا جاتا وہ اسے بھی ساتھ لے جاتے اور اپنی کامیابیوں کی ایک کہانی کے طور پر اسے سامنے کر دیتے۔ کہتے کہ یہ ہمارے بھائی شبیر ہیں، پہلے چرسی تھے لیکن اب ان کو زندگی کا مو…
Social Plugin