خواجہ محمد کلیم روایتی ملا کے ستائے اک شاعر نے کہا تھا! اک پاسے میرے رہن وہابی، اک پاسے دیو بندی اگے پچھے شیعہ سْنی، ڈّاہڈی فرقہ بندی وِچ وچالے ساڈا کوٹھا، قسمت ساڈی مندی اِک محلہ، اَٹھ مسیتاں، کیدی کراں پابندی؟ لاہور کی بادشاہی مسجد کے سائے میں محو استراحت اقبال نامی شاعر نے نصیحت کی تھی کہ فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ لیکن ہم ایسے دانشوروں کو سادہ دل اقبال کے افکار سے کیا لینا دینا؟ کبھی کبھی سوچتا ہو ں کہ ہم مسلمانوں سے ایسا کیا گناہ سرزد ہوا ہے کہ ایک خالق، اس کے آخری پیغمبر ﷺاور ایک کتاب پر ای…
Social Plugin