چندر روز سے انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے جو پریشانی ہورہی ہے۔ اس سے یہ احساس ہوا ہے کہ 5 مہینے سے کشمیر کی عوام پر کیا بیت رہی ہوگی۔ آج یہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے ملنے والی سہولیات انسان کی ضرورت بن چکی ہے۔ بالکل ایسے لگتا ہے۔ زندگی ٹھہر گئی ہے۔ ایک بات یہ بھی محسوس ہورہی ہے کہ انسان اب اپنے آپ کا نہیں رہا اسے کوئی اور ہی آپریٹ کر رہا ہے۔ جسے ہم انٹرنیٹ کہتے ہیں۔ اسی طرح خاندانی نظام میں دوریاں شدید طور پر بڑھ رہی ہے۔ جس کا احساس تک نہیں ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایسی دھون ہر ایک پر سوار ہے جس میں نہ میں بچا ہوں نہ آپ بچے ہیں۔ جو افراد ش…
Social Plugin