یک طرفہ محبت اوربھیک میں کچھ فرق نہیں ہے بھی تو کم از کم مجھے نظر نہیں آتا۔ پاکستانی ڈراموں میں حلالہ اور زنائے محرم( انسسٹ) کے بعد جو سب سے زیادہ چیز دکھائی جاتی ہے وہ ہے یک طرفہ محبت۔ اور زیادہ تر یہ ذمہ داری صنف ِ نازک کے کندھوں پر ڈالی جاتی ہے شاید یہی سوچ کر کہ وہ اعصابی طور پر مردوں سے کہیں زیادہ مضبوط ہو تی ہیں۔ ہر دوسرے پاکستانی ڈرامے میں لڑکا کسی لڑکی کو پسند کرتا ہے جو رج کے حسین ہے اور معصوم بھی، ظرف بھی بڑا اور دل بھی کشادہ۔ دوسری طرف اُسی لڑکے کو کوئی اور لڑکی پسند کرتی ہے جس کے ضرورت سے زیادہ تیکھے نین نقش کے ساتھ ساتھ مزاج بھی ت…
Social Plugin