عراق میں کرد نسل کے مسلمان شہریوں میں ترکِ اسلام کے بعد دوبارہ زرتشتی عقیدہ اپنانے کا رجحان زور پکڑتا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کا سبب عراقی کردوں میں مذہب اور قومی شناخت کا آپس میں مسلسل ایک دوسرے سے ملتا جانا ہے۔ شمالی عراق میں دربندی خان سے جمعہ پچیس اکتوبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی ایف پی کی ایک تفصیلی رپورٹ کے مطابق فائزہ فواد بھی انہی عراقی کردوں میں سے ایک ہیں، جو اپنے مذہب کے طور پر اسلام چھوڑ کر اب زیادہ سے زیادہ تعداد میں زرتشتی (آتش پرست) یا عرف عام میں پارسی بنتے جا رہے ہیں۔ ایسے عراقی کرد شہریوں کی زرتشتی عقیدے کی طرف واپسی کی …
Social Plugin