زکریا ورک ۔ انسانی کھال کے ایک اسکوئر انچ میں 19 ملین سیلز ہوتے، 60 بال 90، تیل کے غدود، 19 فٹ خون کی رگیں، 265 پسینے کے غدود، 19000 سینسری سیلز ہوتے ہیں۔ انسانی کھال کا وزن چھ پاؤنڈ ہوتا ہے۔ () ۔ دماغ کا نرم و گدازمادہ حرکت نہیں کرتا اگر چہ یہ خون کی 25 فی صد آکسیجن کو استعمال کرتا، یہ بڑہتا، نہ گھٹتا اور نہ سکڑتا ہے۔ () ۔ انسانی عمل تولید قمری وقت کی پابند ی کرتا نہ کہ شمسی وقت کی۔ بچہ میں 266 دن پیٹ میں رہتا، یعنی 9 قمر ی مہینے، اور ماہواری بھی ایک قمری مہینہ میں ہوتی ہے۔ () ۔ آنکھ کی پتلیوں سے انسان کے جذبات کا پت…
Social Plugin