زین بلوچ بدقسمتی سے یا خوش قسمتی سے ہمارے مُلک میں سعودی حکومت اور مکہ اور مدینہ کو ایک ہی نظر سے ایک ہی زاویے سے دیکھا جاتا ہے۔ اگر کوئی شخص سعودی حکومت پر کوئی تنقید کرے تو کُچھ حضرات لٹھ لے کے پیچھے پڑ جاتے ہیں اور اس حکومتی تنقید کو دونوں متبرک شہروں (مکہ اور مدینہ) پر تنقید سُمجھ کر کفر کے فتوے تک جاری فرما دیتے ہیں اسی طرح اگر کوئی شخص مکہ اور مدینہ کے معاملے میں جذباتی پن دکھائے جو کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس کے لئے ضروری ہوتا ہے تو لبرل قسم کے حضرات اس کو سعودی حکومت کا چمچہ سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ سعودی حکومت اور مکہ اور مد…
Social Plugin