سعدیہ نسا عورت مارچ کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان اٹھ گیا ہے۔ مرد تو مرد عورتیں بھی ان خواتین کو باعث شرم سمجھ رہی ہیں۔ 22 سالہ ڈگری لینے والے بھی کیوں اپنے ذہنوں کو بند کیے ہوئے ہیں۔ ایسے ایسے کمنٹس اور سٹیٹس۔ اور اخلاق سے گری گالیاں۔ کہ بس استغفار کی جا سکتی ہے ۔ مجھے خود بھی ایسی آزادی نہیں چاہیے۔ میں مرد کی قدر بھی کرتی ہوں اور اس کا احترام بھی۔ لیکن عورت کا مرد حاکم نہیں ہے، سرپرست ہے۔ اس لیے اس کو مشین سمجھ کر اپنی انگلیوں پر بھی نچایا نہیں جا سکتا۔ خیر باپ بھائی کی روک ٹوک کی تو سمجھ بھی آتی ہے۔ لیکن آپ سب کون ہیں۔ ؟ …
Social Plugin