Getty Images عرب دنیا میں سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے عمان کے سلطان قابوس بن سید السید 79 برس کی عمر میں سنیچر کے روز انتقال کر گئے تھے۔ حیثم بن طارق بن تیمور کو عمان کا نیا سلطان مقرر کیا گیا ہے۔ سلطان قابوس گذشتہ ماہ بیلجیئم میں طبی معائنے اور علاج کروانے کے بعد وطن واپس آئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔ سلطان قابوس نے عمان کو سفارتی طور پر غیر جانبدار ممالک میں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ بعض واقع پر بین الاقوامی ثالث کا کردار بھی ادا کیا۔ والد کے طرز حکومت سے بیزار قابوس آل سید خاندان کے آٹھویں فر…
Social Plugin