کووڈ 19 کے وہ مریض جو تشویشناک حالت میں ہوں انھیں وینٹی لیٹر نصیب ہوجائے تو ان کی زندگی بچ سکتی ہے۔ وینٹیلیٹر کی مدد سے انھیں موت کے منھ سے نکالا جاسکتا ہے۔ جب مریض خود سے سانس نہیں لے پاتے تو وینٹی لیٹر کی مدد سے مریضوں کے پھیپھڑوں تک آکسیجن پہنچانا اور کاربن ڈائی آکسائڈ نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ لیکن صرف وینٹیلیٹر کی مدد سے کورونا وائرس کے مریض کو بچانا ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے طبی عملے کو بعض مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔ ان میں سے ایک فیصلہ مریض کی حالت میں بہتری نہ آنے پر وینٹی لیٹر کو بند کرنا ہے۔ لندن کے رائل فری ہسپتال ک…
Social Plugin