کوئٹہ روانہ ہونے سے پہلے میں نے اخبار خرید ا کہ اخبار پڑھتے پڑھتے سفر آسانی سے کٹ جائے گا۔ اخبار میں بلوچستان کی جانب سے وفاق کو دیے جانیوالے 37 ارب روپے کے حوالے سے خبر پڑھی بہت دکھ ہوا کہ ہمارے اپنے صوبے میں بیروزگاری کی وجہ سے میں خود دوسرے صوبے میں اپنوں سے دور مسافروں کی زندگی گزار رہا ہوں۔ لاکھوں کی تعداد میں نوجوان آج بھی بیروزگار ہیں اور ہزاروں نوجوان احتجاج پر ہیں۔ دن رات محنت کرنے کے باوجود مجھے صرف اتنی رقم ملتی ہے کہ اگر میں اسے گھروالوں کو دوں تو میری جیب خالی ہوجائے گی اور اگر یہی روپے میں اپنے پاس رکھوں تو گھر میں فاقے پڑ …
Social Plugin