شافع صابر یہ کوئی مہینا پہلے کی بات ہے، میں سرجیکل وارڈ ایک کی او پی ڈی میں بیٹھا ہوا تھا، دو عورتیں کمرے میں داخل ہوئیں، ہاتھ میں پرچی اور فائل تھامے ہوئے۔ سرجن صاحب سے کچھ باتیں کرنے کے بعد ایک نے فائل ان کی طرف بڑھائی، انہوں نے رپورٹ پڑھی اور کہا ”رپورٹ نیگیٹو آئی ہے“، یہ سننا تھا کہ دونوں عورتوں کی جان میں جان آئی، جو مریض تھی، اس کی عمر کوئی 35 سال ہو گی، اس کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے، جب کہ ساتھ آئی دوسری، سرجن کو دعائیں دیے جا رہی تھی۔ سر نے ہمیں وہ رپورٹ پڑھنے کو دی، وہ اس کی بریسٹ biopsy report تھی، جس میں تمام فائنڈنگ کے ب…
Social Plugin