بالی ووڈ اداکارہ شرتی ہاسن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شراب پینے کی بری لت لگ گئی تھی۔ زیادہ شراب نوشی سے ان کے کیریئر پر بھی اثر پڑا ۔ یہ اثر اتنا زیادہ تھا کہ انہیں کچھ وقت کیلئے اداکاری سے بریک بھی لینا پڑگیا ۔ شرتی ہاسن نے بتایا کہ میں گزشتہ سال سے شراب سے دور ہوں اور اس کو دوبارہ ہاتھ تک نہیں لگایا ہے۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ وہ حال ہی میں سنگین طور پر بیمار ہوگئی تھیں۔ انہیں علاج کروانا پڑا۔ انہیں بتایا گیا کہ وہ زیادہ شراب کی وجہ سے بیمار ہوئی ہیں، اس لئے انہوں نے شراب سے دوری اختیار کرلی ۔ اس سے کچھ پہلے شرتی ہاسن کا اپنے بوائے …
Social Plugin