شریف ولی کل ہی کی تازہ خبر ہے کہ سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کمپنی پر 5 ارب ڈالر کا تاریخی جرمانہ اور حکومتی قواعد و ضوابط کی پابندیوں کا اطلاق کیا گیا۔ امریکی حکومتی ادارے فیڈرل ٹریڈ کمیشن (FTC) نے امریکی صدارتی الیکشن 2016 کے دوران کیمبرج انالیٹیکا سکینڈل کی بنیاد پر طویل گفت و شنید اور فیس بک کے بانی مارک ذکربرگ سے امریکی قانون سازوں کے کئی دنوں تک جرح کے ایک سال بعد بالآخر فیس پر پانچ ارب ڈالرز کا بھاری اور تاریخی جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ آئندہ کے لئے سخت پابندیوں کا پابند کردیا۔ یاد رہے اس اسکینڈل میں فیس بک کی جانب سے…
Social Plugin