شمیم شاہد خیبر پختون خوا کے جنوبی ضلع کرک میں منگل اور بدھکے درمیانی شب خواجہ سراؤں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خواجہ سرا ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سراء تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے ایک گاؤں میں شادی کے موقع پر موسیقی کی ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ جھٹہ اسماعیل خیل کے قریب ان کے گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ علاقے کے پولیس اسٹیشن کے سربراہ جمشید خان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ فائرنگ سے ایک خواجہ سراء ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ اُنہوں نے کہا کہ خواجہ سراؤں کو مدعو کرنے والے شخص ہمدان کو…
Social Plugin