جنا ب ڈاکٹر خالد سہیل صاحب آپ کا شاہداختر کے ساتھ مکالمہ ایک خط کی صورت میں ہم سب پر پڑھا تو بہت اچھا لگا اور اسی مکالمے سے مجھے بھی تحر یک ملی کہ میں بھی آپ کے ساتھ اپنی وابستگی کا اظہار کروں ڈاکڑصاحب میں ایک ایسے معاشرے کا نمائیندہ ہوں جہاں پر زندگی سسکتی اور بلکتی ہے یہاں پر ڈگریوں کی بہتات ہے مگر شعور کی بہت زیادہ کمی ہے یہ طے شدہ روایات کا معاشرہ ہے اور ہر نئی سوچ پرکفر کافتوی لگا کر اس کاگلا گھونٹ دیا جاتا ہے۔ یہاں پر زندگی کی سچائیوں کو مختلف خانوں میں بند کر کے دیکھا جا تا ہے اور آزاد سوچ کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ میری کہانی بھی بڑے مز…
Social Plugin