میکسیکو کے صدر آنڈریز مینوئل لوپیز اوبرادور نے پیر کو اپنی قوم سے ایک غیر معمولی مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے جرائم پیشہ گروہوں سے کہا کہ وہ کورونا وائرس کے بحران کے دوران راشن بانٹنے کے بجائے ان پرتشدد واقعات کے خاتمے پر توجہ دیں جن کے نتیجے میں گذشتہ روز 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ اس معاملے میں صرف میکسیکن کارٹیل ہی سرگرم نہیں بلکہ کولمبیا کے گینگز سے لے کر برازیل کے شہری 'ملیشیا' تک جرائم پیشہ گروہوں نے کووڈ 19 کی وبا کے دوران بھی اپنی طاقت کا مظاہرہ جاری رکھا ہے۔ سات اپریل کی سہ پہر کو کولمبیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو…
ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی پوسٹ کو شیئر کریں فیس اس پوسٹ کو شیئر کریں پوسٹ کو شیئر کریں اس پوسٹ کو شیئر کریں شیئر تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption پاکستان میں صرف 48 فیصد مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں پاکستان میں صرف 48 فیصد مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں، شہر ہوں یا دیہات یہ شرح تقریباً یکساں ہیں۔ صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ جبکہ پنجاب میں سب سے کم شرح میں مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں۔ یہ بات پاکستان کے قومی نیوٹریشن سروے میں سامنے آئی ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے صحت کے عالمی ادارے کی معاونت سے آغا خان ی…
Social Plugin