غیور شاہ ترمزی ساتویں یا شاید آٹھویں جماعت میں تصدق حسین کوثر صاحب کے لکھے ایک مضمون پرفیوم کی تیاری کو پڑھے کئی سال گزر گئے جس میں جو تفضیلات دی گئی تھیں ان کی بنیاد پر اس میں مزید معلومات کا اضافہ کر کے ”ہم سب“ کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے : ہر سمت خوشبو بکھیرنے والے پرفیوم اور عطر بنانے کی تاریخ فراعین مصر سے چلی آ رہی یے۔ آج کے جدید دور میں بھی قیمتی پرفیوم کے فارمولے سالہا سال کے پچیدہ تجربات کے بعد بنائے جاتے ہیں۔ ان فارمولوں کی حفاظت آئی ایس آئی اور سی آئی اے کے سربستہ رازوں کی طرح کی جاتی ہے تاکہ کسی دوسری کمپنی کو ان کی ہوا…
Social Plugin