فاطمہ نعیم سندھ کی سرزمین اور تہذیب کئی سو سال پرانی اور نایاب ہے حس وقت سندھ اور ہند کا نام ایک ساتھ لیا جاتا تھا۔ سندھ صوفیوں کئی کئی دھرتی، فنِ خطاطی اور تعمیرات کا مرکز، محبت اور امن کا گہوارہ اور ہنر مندی کا شاہکار کہلاتا ہے۔ سندھ کا بچہ بچہ ہنر مند، ذہین، جفاکش، اور مہمان نواز ہے۔ جہاں ہم مردوں کو کھیتوں میں زراعت سے نبرد آزما ہو کر زمین کا سینہ چیر کر رازقِ کائنات کی رحمت سے بہرہ ور ہوتے ہوئے رزق کے حصول کا وسیلہ بنتے ہوئے دیکھتے ہیں وہیں سندھ کی عورتیں ہاتھ کے ہنر اور کشیدہ کاری کے ہنر سے مالامال ہیں۔ صبح مُرغ کی بانگ سے اُٹھ ک…
Social Plugin